مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18ستمبر 2014ء) گرفتاری کے وقت جمشیداحمد دستی خاصے مطمئین نظر آرہے تھے تھانہ کا گیٹ 15 منٹ تاخیر سے کھولا گیا ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نعیم نے موقع پر پہنچ کر تھانہ سٹی کا گیٹ کھلوایا جہاں پر جمشیداحمد دستی کو گرفتار کر کے ساتھیوں کے ہمراہ تھانے لے جایا گیا جمشیداحمد دستی نے بلیک شرٹ کے ساتھ شلوار پہن رکھی تھی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…