مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) ڈی پی او کی ہدائت پر کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق کیمپ کا مقصد کینسر کے ضرورتمند مریضوں کو خون کا عطیہ دینا ھے کیمپ میں پولیس کے افسران اور جوانوں نے بڑی تعداد میں خون کے عطیات دئیے اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے کہا کہ مظفرگڑھ پولیس کینسر کے مریضوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے خون کے عطیات دے رہے ہیں ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…