مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں تیز رفتار کیری ڈبہ موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔
جبکہ موٹر سائیکل رکشا میں سوار 3 افراد بھی زخمی ہوئے زخمی سواریوں کو رورل ہیلتھ سنٹر سنا نواں منتقل کردیا گیا جبکہ شدید زخمی موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کو تشویشناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ کیری ڈبہ کے ڈرائیور کی تیزرفتاری اور غفلت سے پیش آیا ہے۔۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…