Categories: NewsUrdu News

کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کاتبادلہ‘ دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جولائی2017ء) تھانہ خیرپور سادات میں کچے کے علاقے میںپولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا ۔ڈی پی او اویس احمد ملک ایلیٹ فورس، ریورائن پولیس، علی پور و جتوئی سرکل کی بھاری نفری کے ہمراہ ایس ڈی پی او علی پور کچے کے علاقے میں مدد کے لئے پہنچ گئے۔پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران 2 مسلح ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکرہلاک ہوگئے۔ملزمان کی شناخت انصری جاکھا اور شہزاد سندیلہ کے نام سے ہوئی۔ڈاکوؤں مظفرگڑھ پولیس کو 50 سے زائد سنگین وارداتوں، قتل، اغوا، پولیس مقابلے، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی جیسی 50 سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ڈکیت شہزاد سندیلہ آخری ملزم تھا جنہوں نے پولیس جوان کنسٹیبل ساجد چانڈیہ اور پی کیو آر عابد کو شہید کیا تھا۔ ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک کا پولیس ٹیم کو خراج تحسین، ڈی پی او مظفرگڑھ علی پور موقع پر پہنچ گئے‘ خطرناک اشتہاری مجرمان کی سرکوبی سے عوام کا پولیس پر اعتماد اور تحفظ کی فضا پیدا ہوگی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

5 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

5 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago