News

کچن میں آتشزدگی سے ماں بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد جھلس کر زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری 2022ء) کچن میں آتشزدگی سے ماں بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے زمکو چوک قصبہ گجرات میں بچے کی لاپرواہی سے کچن میں گیس سلنڈر سے آگ لگ گئی جس نے پورے کچن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آگ سے 12 سالہ محمد اویس ولد شفقت حسین،اس کی 35 سالہ والدہ  سہرا بی بی زوجہ شفقت حسین اور 40 سالہ  محمد شوکت ولد محمد شریف جھلس کر زخمی ہو گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر وہیکل اور ایمبولینس سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ،12 سالہ محمد اویس 90 کا جسم اگ سے 90 فیصد جھلس گیا ہے اس کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ریسکیو سٹاف نے اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے دیگر زخمیوں کو  ریسکیو سٹاف نے   ابتدائی طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر ہسپتال گجرات منتقل کر دیا ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago