Categories: NewsUrdu News

کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی نئی آبادی میں پولیس کا سرچ آپریشن،دو مشکوک افراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی نئی آبادی میں پولیس کا سرچ آپریشن، 100 گھروں کی تلاشی،150 افراد کی تصدیق جبکہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ایس ڈی پی او کوٹ ادو سید اعجاز حسین بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ ادریس خان کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری کا نئی آبادی الخیر ماڈل ویلج دائرہ دین پناہ میں علی الصبح سرچ آپریشن کیا گیا جہاں 100 گھروں کی تلاشی لی گئی، 150 افراد کی قومی شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق بھی کی گئی جبکہ 2 مشکوک افراد کو جو اپنی شناخت ظاہر نہ کر سکے کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کیلئے تھانہ دائرہ دین پناہ منتقل کردیا گیا ہے، ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر سرچ آپریشنز کا سلسلہ ضلع بھر میں شروع کیا جا چکا ھے جس سے خاطر خواہ نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago