News

کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں رافعہ بی بی نے 2 ماہ قبل مظفر اقبال نامی لڑکے سے پسند کی شادی کر لی تھی،اس کے بھائی فہیم کو بہن کی پسند کی شادی پر غصہ تھا،اس نے اپنے کزنز نعیم اور سمیع اللہ کے ساتھ سازباز کر کے بہن کو راضی نامہ کے بہانے گھر بلا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے،پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقتولہ کی ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کےلئے آر ایچ سی ہسپتال دائرہ دین پناہ منتقل کر دیا ہے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago