مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17ستمبر2017ء ) : کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں دھماکاہوگیا،جس کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے کوٹ ادومیں ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے دھماکاہوگیا،جس کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔کیپکواور ریسکیوکے فائرٹینڈرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ نے قریب کھڑے رکشوں اور موٹرسائیکلوں کوبھی لپیٹ میں لے لیا۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے جھلس کرایک شخص جاں بحق ہواہے،جبکہ واقعے میں 2شخص زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…