مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے طارق چوک میں ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے آٹھ بجے ٹریکٹر ٹرالی نے تیزرفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں بستی خوجے والا موضع پرہاڑ کوٹ ادو کا رہائشی 54 سالہ عبدالرزاق ولد حاکم بخش موقع پر جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نےریسکیو اسٹیشن کوٹ ادو سےایمبولینس روانہ کر کے پولیس کنٹرول کو بھی اطلاع دی ، ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر نعش کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے ڈھانپنے کے بعد لواحقین کے اصرار پر گھر میں منتقل کر ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…