مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 ستمبر2020ء) مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ تحصیل کوٹ ادو کی مویشی منڈی کے قریب پیش آیا جس کے نتجے میں 40 سالہ خاتون کنیز جاں بحق ہو گئی اور اس کا شوہر زخمی ہو گیا، نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…