Categories: NewsUrdu News

کورونا وائرس سے متاثرہ پنجاب میں پہلا مریض صحت یاب

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-27مارچ2020ء) ڈی کورونا وارئرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، وہاں ہی اس نے اب پاکستان میں اپنی تباہ کاریوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک پاکستان میں 1200 سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 9 افراد ابھی تک اس کا نشانہ بن کر ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی دوران پنجاب سے ایک مثبت خبر آئی ہے جس کے مطابق پنجاب میں پہلی مریض صحت یا ب ہو گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والی خاتون میں 9 دن قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر سے مظفرگڑھ کے رجب طیب اردوان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اب وہ صحت یاب ہو گئی ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago