مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2021ء) دفاع پاکستان ریلی نکالنے پر جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک قریشی میں گزشتہ روز 6 ستمبر یوم دفاع پر دفاع پاکستان ریلی نکالنے پر پولیس تھانہ چوک قریشی نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ کورونا ایس او پیز اور سانڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…