مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2021ء) دفاع پاکستان ریلی نکالنے پر جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج،پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سمیت 20 افراد کے خلاف مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک قریشی میں گزشتہ روز 6 ستمبر یوم دفاع پر دفاع پاکستان ریلی نکالنے پر پولیس تھانہ چوک قریشی نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ کورونا ایس او پیز اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…