Categories: NewsUrdu News

کم پیمانے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 جولائی2019ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں ناقص کوالٹی ,کم پیمانے والے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے شہریوں کا مطالبہ۔بڑے عرصے سے ضلع بھر میں پٹرول پمپ مالکان نیناقص کوالٹی کا ڈیزل ,پٹرول اور کم پیمانے کے ذریعے عوام کو دونوں ہاتھوں سے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کاسلسلہ جاری کر رکھا ھے۔

اس بارے میڈیا کے ذریعے کرپشن کو بے نقاب کرکے حکام بالا تک وقفے وقفے سے آواز پہنچائی جاتی رھی ھے۔جسکا خاطر خواہ سدباب سامنے نظر نہ آیا۔ بلکہ ہوتا یہ رہا کہ حکام بالا مقامی متعلقہ محکمہ جات کے افسران سے رپورٹ طلب کرتے رہے اور مبینہ منتھلی حلال کرنے کیلئے سب ٹھیک ھے کی رپورٹیں واپس روانہ ھوتی رھیں۔
یا پھر معمولی جرمانے کرکے لوٹ مارکی کھلی چھٹی ملتی رھی .انتظامیہ کی طرف سے اس کی روک تھام کیلئے کوئی مستقل اقدام نہ کیا گیا۔

رانا واجد علی ایڈووکیٹ, ملک اکرم سندیلہ۔مہر فیاض حسین۔ رایشوکت حسین ڈاہا۔ ساجد علی نقوی۔ چوہدری دلشاد انجم۔ غلام یسین سہرانی۔طالب حسین مستوئی سمیت عوامی نمائندوں نے کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے مطالبہ کیا کہ ناقص کوالٹی پٹرول ڈیزل اور کمی پیمانے پٹرول پمپ مالکان کے خلاف فوری کارروائی کرکے عوام کو کرپٹ لوگوں کی لوٹ مار سے بچایا جائے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago