مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ طاہر محمود نے سرکاری مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے ضرورت کی فروخت یقینی بنانے کے لئے مارکیٹوں کا دورہ کیا۔
انہوں نے لدھانہ اور پیر جگی شریف میں سبزیوں اور کھاد کی متعدد د کانوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر 2 دکانداروں اشرف اور نصیر کو مجموعی طور پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، انہوں نے اس موقع پر دوکانداروں کو متنبہ کیا کہ سرکاری طور پر مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے ضرورت کی فروخت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا اور ناجائز منافع خوروں اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی۔\
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…