مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2019ء) کمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک کاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید کا دورہ۔دورہ کے دوران ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر کمشنر سخت برہم ہوگئے جبکہ مریضوں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیی. ذرائع کے مطابق مریضوں کی شکایات اور ناقص کارکردگی پر ایم ایس ڈاکٹر ضیا انجم، ڈاکٹر شاہد بشر کو معطل کر دیا اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…