News

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ کوٹ ادو کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ کا ڈی سی مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ نئے بننے والے ضلع کوٹ ادو کا دورہ۔کمشنر نے ڈی سی مظفرگڑھ کے ہمراہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کوٹ ادو دانش سکول، نئے تعمیر ہونے والے گورنمنٹ گرلز کالج بنگلہ شاہجمال اور نجی کالج کا دورہ کیا۔

ڈی سی مظفر گڑھ نے کمشنر ڈیرہ غازی خان کو ضلع کوٹ ادو میں ہونے والے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے کمشنر کو بتایا کہ تمام ڈسٹرکٹ افسران نے کوٹ ادو میں اپنے عارضی دفاتر قائم کرکے کام شروع کر دیا ہے اور نئے بننے والے ضلع کوٹ ادو کو انتظامی طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔کمشنر ڈی جی خان نے ڈی سی مظفرگڑھ کے ہمراہ نیو ڈی سی کمپلیکس کی سائٹ کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر کمشنر ڈی جی خان نے ضلع کوٹ ادو کو انتظامی طور پر فعال کرنے پر ڈی سی مظفرگڑھ کی تعریف کی اور ان کی کوششوں کو سراہا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago