News

کمشنر عثمان انور کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کےہمراہ کرم داد قریشی اور انڈس ہسپتال کا دورہ ،ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 09 جون2022ء) کمشنر عثمان انور کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کےہمراہ کرم داد قریشی اور انڈس ہسپتال کا دورہ اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے ہسپتال کے سٹاف کی کارکردگی اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

بعد ازاں انہوں نے مظفرگڑھ شہر میں فیصل اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا اور سٹیڈیم کی صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ افسران کو شوکاز نوٹس جاری کئے۔

 

انہوں نے شہر سے تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کی بھی ہدائت کی۔کمشنر نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ سردار کوڑے خان ہائر اسکینڈری اسکول اور وہاں قائم امتحانی مرکز کا معائنہ بھی کیا۔انہوں نے اسکول میں صفائی کی بہتر صورتحال اور انتظام انصرام پر پرنسپل کی کاوشوں کو سراہا اور اسکول کے اعلے ا معیار تعلیم پر اطمینان کا اظہار کیا۔\378

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago