Categories: NewsUrdu News

کل پاکستان محفل نعت زیراہمتام انجمن عاشقان رسولؐ فیض پورشریف منعقد ھوئی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2018ء) کل پاکستان محفل نعت زیراہمتام انجمن عاشقان رسولؐ فیض پورشریف تحصیل جتوئی نزد کلروالی منعقد ھوئی،جس کی صدارت میاں محمد ھاشم آف فیض پور نے کی جبکہ تلاوت کلام کی سعادت قاری محمد عمرسعیدی وقاری محمد سیلمان عمر نے حاصل کی۔اس موقع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے مفتی عبدالحمیدچشتی نے کہا کہ محفل نعتؐ منعقد کرنیوالوں کے گھروں میں خیروبرکت ھوتی ھے، مصبتیں ٹل جاتی ہیں، عشق رسولؐ میں اضافہ ھوتاھے ، ملک کے نامورثناء خوان محمد فاروق مہروی، فہد رضاقادری، شاعر اہلیسنت حاجی ظفر حسین ظفر فریدی ،ساغر چشتی، اسلم شہزاد، عثمان عبید قادری اور حمزہ عطاری نے بارگاہ رسالتؐ میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔محفل نعتؐ میںمہمانوںملک بیدارفریدی کلو،کونسلر حاجی اللہ ڈتہ بورانہ، کونسلر ملک عباس کلو، سیدظفرشاہ کے علاوہ ہزاروں عشقان رسولؐ نے شرکت کی، محفل نعتؐ میں عمرہ کے دوٹکٹ تھے ایک ملک صفدر ڈیوڑہ اور دوسرا اللہ وسایا سکنہ جگت پور خان گڑھ کا نکلا، انتظامیہ ملک اسلم نبی بخش ،جام سجاد اللہ ڈتہ مدنی، ربنواز گانمن، بلال قاری بچایا، محمد حسین کونسلر، محمدعلی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago