مظفرگڑھ۔ 09اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2018ء)پنجاب ایجوکیشن کمیشن لاہور کے زیر اہتمام کلاس پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات کی تقسیم کے سلسلہ میں خصوصی تقریب آج صبح ساڑھے گیارہ بجے چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم کے کمیٹی روم میں ہوگی۔تقریب کی صدارت سی ای او ڈی ای اے شمشیر احمد خان کریں گے جو پوزیشن ہولڈرز میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…