مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2020ء) مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جام آفتاب کی قیادت میں ڈی سی آفس مظفرگڑھ سے چوک کچہری تک ریلی نکالی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر را نا محمد شعیب، سی ای او تعلیم مسعود ندیم، سول ڈیفنس آفیسر، محکمہ تعلیم کے افسران و اہلکار، ریسکیو 1122، رضا کار، سول سوسائٹی کے نمائندگان، ملک جاوید اختر، امیرحسن، شیخ عامر سلیم، ام کلثوم سیال سمیت سکولوں اور کالجز کے طلباء و اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے بینرز اور کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ شرکاء کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگاتے رہے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جام آفتاب حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد عمران خان نے اقوام عالم کے سامنے جس طرح کشمیر کا مقدمہ پیش کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…