Categories: NewsUrdu News

کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی ،راناعمردراز

مظفر گڑھ۔5 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرگڑھ رانا عمر دراز فاروقی نے یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم نے 5 فروری کو کشمیریوں سے بے مثال یکجہتی کا اظہار کرکے ثابت کیا ہے کہ پورا پاکستان کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی ، بھارتی ظلم وجبر اور ناجائزقبضہ ناکام ہوگا اور کشمیر ی عوام حق خود ارایت حاصل کر کے دم لیں گے۔امیر جماعت اسلامی مظفرگڑھ شہر احمد جمال بلوچ نے کہاکہ کشمیری قوم پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کو 70 سال میں کبھی بھی تسلیم نہیں کیا گیا۔ بھارت کشمیر پر اپنا ناجائز اور سامراجی قبضہ جمائے رکھنے کے لیے چاہے کتنے جھوٹ بولے اور جھوٹے دعوے کریاسے ہمیشہ رسوائی ہی ملے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago