Categories: NewsUrdu News

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، مظفر گھڑھ میں تمام مسالک اور تنظیموں کا ایک ساتھ عید ادا کرنے کاا علان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) سول سوسائٹی،انجمن تاجران،ایپکا،سرکاری ملازمین وافسران،اساتذہ، تمام مذہبی تنظیموں اور زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ بیرسٹر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے فیصلے کے مطابق کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مسلکی اور فروعی اختلافات سے بالاتر ہوکرتمام مسلمان بھائیوں نے نماز عیدالاضحی گورنمنٹ کالج فار بوائز ملتان روڈ مظفرگڑھ میں صبح ٹھیک 6:45 بجے اپنے بچوں بھائیوں رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ ایک ساتھ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ تمام مسلمان بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیں اور نماز عید کو احکامات الٰہی کی روشنی میں ادا کریں اور وقت کی پابندی کا بھی خیال کریں یاد رھے کہ اس اچھی روائت کی بنیاد ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے گرشتہ عید پر شروع کی تھی گزشتہ عید بھی تمام مسلمان بھائیوں نے فقہی اور مسلکی اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ایک ساتھ ادا کی تھی۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago