Categories: NewsUrdu News

کسانوں اور کاشتکاروں کو سہولیات ترجیح بنیادوں پر میرٹ پرفراہم کی جائیں، سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2020ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ کسانوں اور کاشتکاروں کو حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات کو ترجیح بنیادوں پر میرٹ پرفراہم کی جائیں، کاشتکار خوشحال ہونگے تو ملک خوشحال ہوگا، یہ بات انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کے آفس کے دورہ کے موقع پر کہی۔

انہوں نے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹرشوکت علی عابد کو مظفرگڑھ تعیناتی پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

صوبائی مشیر نے ہدایت کی کہ ضلع کے کاشتکاروں کر رہنمائی کی جائے تاکہ فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ ہو۔ کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابد نے محکمہ زراعت کی سرگرمیوں، مختلف ترقیاتی منصوبوں، کپاس کی پیداوار اور سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی جس پر صوبائی مشیر سردار عبدالحئی خان دستی نے اطمینان کا اظہار کی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago