Categories: NewsUrdu News

کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، 3 ملازمان نوکری سے برخواست

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 نومبر2020ء) کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، 3 ملازمان نوکری سے برخواست، سابق ایس ایچ کو سب انسپکٹر سے اے ایس آئی کے رینک میں تنزلی، 10 سب انسپکٹرز سمیت 25 ملازمان کو منظور شدہ سروس کی ضبطگی کی سزا، ظلم و زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔

ڈی پی او محمد حسن اقبال کا پولیس لائنز میں اردل روم پولیس کے مطابق ڈی پی او محمد حسن اقبال کیطرف سے پولیس لائنز میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا جہاں پولیس افسران و ملازمین اپنے اوپر الزامات کی انکوائریز کے ساتھ پیش ہوئے اور غیر تسلی بخش جوابات اور الزامات ثابت ہونے پر ڈی پی او محمد حسن اقبال نے 3 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا جبکہ 1 سابق ایس ایچ او کو سب انسپکٹر سے اے ایس آئی کے رینک میں تنزلی کی سزا اور 10 سب انسپکٹرز، 2 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 2 ہیڈ کانسٹیبل، 11 کنسٹیبلز کو منظور شدہ سروس کی ضبطگی کی سزا جبکہ 4 ملازمین کو دیگر سزائیں دیں، ڈی پی او محمد حسن اقبال کا کہنا تھا کہ شریف شہریوں پر ظلم و زیادتی برداشت نہیں کی جائیگی، سزا اور جزا کا نظام قائم رکھا جائیگا کسی بھی ظلم و زیادتی پر خاموشی نہیں کی جائیگی بلکہ سزا دی جائیگی اور ہر اچھے کام پر حوصلہ افزائی کی جائیگی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago