News

کاشتکار قومی فریضہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت گورنمنٹ سیڈ فارم احسان پور طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ گندم کو منافع بخش بنانے کیلئے بوائی سے قبل ہی پنجاب حکومت نے اس کی امدادی قیمت بڑھاکر 3000روپے فی 40 کلوگرام مقررکر دی ہے تاکہ کاشتکارگندم کو ایک منافع بخش فصل کے طور پر زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کریں۔

انہوں نے کاشتکاروں پر زور دیاکہ گندم کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت ایک قومی فریضہ کے طور پر کریں۔

انہوں مزید کہا کہ سیڈ فارم میں فیلڈ اسسٹنٹ ہر ممکن طریقہ سے کاشتکاروں کی مدد اور رہنمائی کررہے ہیں،امسال حکومت پنجاب نے گندم کے بیج و دیگر زرعی مداخل پر 2 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی ہے، پٹہ داروں میں تحریک فارمر میٹنگز اورترغیب کے ذریعے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر گندم کی بروقت کاشت کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ گندم کی اضافی پیداوار سے ملک میں فوڈ سکیورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش بنایا جا سکے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago