Categories: NewsUrdu News

کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ گنے کے کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پنجاب حکومت نے اس سیزن میں گنے کے کاشتکاروں اور کسانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا عہد کیا ہوا ہے، جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا، گنے کی قیمت 180روپے فی من ادائیگی 15دن کے اندر کو یقینی بنایا جائے گا۔یہ بات انہوں نے سمال فارمرز پنجاب کے صدر راؤ افسر اورایگری فورم پاکستان جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور احمد بھٹہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے کہا ادائیگی شیڈول رکنے نہیں دونگا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago