مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانوں کااچانک معائنہ، ڈی پی او فیصل شہزاد نے علی الصبح تھانہ خانگڑھ اور تھانہ روہیلانوالی کا دورہ کیا، ڈی پی او نے حوالات میں موجود ملزمان سے ملاقاتیں، فرنٹ ڈیسک، مال خانہ جات، اسلحہ خانہ اور فوس کے ڈسپلن کو چیک کیا۔ڈی پی او فیصل شہزاد نے تھانہ روہیلانوالی ڈیوٹی پر موجود کنسٹیبل محمد اصغر کو بہترین ڈیوٹی دینے پر نقد انعام سے نوازا۔ ڈی پی او فیصل شہزاد کا کہنا تھا کہ بہترین ڈیوٹی کرنے والے ملازمین میرے بہت قریب ہیں ان کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتا رہونگا اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے افسران و ملازمین سے کسی قسم کی رعائت نہیں برتی جائیگی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…