مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 20 جنوری2023ء) ڈی پی او احمد نواز شاہ نے تھانہ رنگپور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ویٹنگ ہال کا افتتاح اور کھلی کچہری کا انعقاد کیاہے۔ڈی پی او احمد نواز شاہ نے کھلی کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کوان کی دہلیز پر انصاف فراہم کیا جائیگا اور ان کی سہولیات کیلئے تمام تر اقدامات کیئے جائینگے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے تھانہ رنگ پور میں ویٹنگ ہال کا افتتاح کیا ہے، ویٹنگ ہال کی تعمیر کا مقصد انصاف کیلئے دور درازسے آئے شہریوں کو آرام دہ ماحول فراہم کر کے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،جس میں ایس ایچ او تھانہ رنگپور جاوید اقبال مکول اور تمام تفتیشی افسران نے شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…