Categories: NewsUrdu News

ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،320 لیٹر دیسی شراب برآمد

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آفاق ، سب انسپکٹر نور خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی، اس سلسلہ میں مخبر کی اطلاع پر بھٹہ پور میں بدنام زمانہ ملزم حنیف ڈوگر کے خلاف کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی، کارروائی کے دوران 320 لیٹر دیسی شراب اور 80 لیٹر لہن سمیت شراب کشید کرنے کے آلات و سامان برآمد کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حنیف ڈوگر کو چالو بھٹی پر شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ شراب عید کے موقع پر فروخت کرنے کیلئے تیار اور زخیرہ کی جارھی تھی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago