مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 17 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق منگل کی شب منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن میں1674 گرام چرس، 591 لٹر شراب اور 50 لیٹر لہن پکڑی لی گئی جبکہ دھندے میں ملوث 17 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…