مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ایس ایچ اوز کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او شاہ جمال، ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ، ایس ایچ او جتوئی اور ایس ایچ او سیت پور کو نقد انعام و تعریفی اسناد تقسیم کیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے ایس ایچ او سیت پور نصراللہ ملکانی پولیس حراست سے فرار خطرناک مجرم اشتہاری کی دوبارہ گرفتاری پر، ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ سجاد کشک کو 30 کلو گرام سے زائد افیون کی برآمدگی، ایس ایچ او شاہ جمال نواز لنڈ کو شہر سلطان کے علاقے سے فرار ہونیکی کوشش کرنے والے قتل کے ملزمان کو ناکہ بندی کر کے گرفتار کرنے اور ایس ایچ او تھانہ جتوئی ارشد منیر کو کم عمر معصوم بچے سے بدفعلی اور قتل کرنے والے ملزمان کی فوری گرفتاری پر نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا ہے۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کی ہر فورم پر حوصلہ افزائی کی جائیگی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…