مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 اگست2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے علی پور، شہرسلطان، کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امن کمیٹی کے ممبران اور سید ہدایت علی رضوی کی سربراہی میں صحافی برادری سے ایس ڈی پی او دفتر میں ملاقاتیں کیں، جلوس روٹس اور امام بارگاہ مہاجرین کا وذٹ بھی کیا۔
بعدازاں ڈی پی او نے تھانہ شہر سلطان اور امام بارگاہ شہر سلطان، روہیلانوالی اور خانگڑھ کا بھی وزٹ کیا جہاں انہوں نے معززین علاقہ صحافی برادری رانا محمد ذوالفقار، کاشف اختر رانا کی سربراہی میں ملاقاتیں بھی کیں۔
ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی کی طرف سے محرام الحرام میں مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بناتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر کی قیادت میں ایک منظم نظام تشکیل دیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…