مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے مظفرگڑھ کے مختلف پولس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کرکے نوٹیفکیشن آرڈر جاری کر دیا، جس کے مطابق فرحت عباس ایس ایچ او تھانہ مظفرگڑھ سے پولیس لائنز،محمد اسلم پولیس لائنزسے ایس ایچ او تھانہ مظفرگڑھ،جاوید اقبال ایس ایچ او تھانہ کندائی سے تھانہ چوک سرور شہید،غلام ادریس ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال سے پولیس لائنز مظفرگڑھ،محمد عزیر پولیس لائنز مظفرگڑھ سے ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال،محمد رضوان پولیس لائنز مظفرگڑھ سے ایس ایچ او تھانہ کندائی،منیراحمد چانڈیہ ایس ایچ او تھانہ سنانواں سے پولیس لائنز مظفرگڑھ،عصمت عباس ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ سے تھانہ سنانواں،عمران حمید پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ تعینات کر دیے گئے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…