مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) ڈی پی او نے سائلان کے ساتھ نازیبا گفتگو کرنے پر اے ایس آئی کو معطل کر دیا۔ڈی پی اومظفرگڑھ رضا صفدر کاظمی نے سائلان کے ساتھ نازیبا گفتگو کرنے کی شکایت پر اے ایس آئی تھانہ شاہجمال سعید احمد کو معطل کردیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس آئی کے خلاف انکوائری بھی کرائی جا رہی ہے۔ڈی پی او نے پولیس افسران و ملازمین کو سائلان کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ بد اخلاقی، بدتمیزی اور نازیبا گفتگو ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور ایسا کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…