مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کی تعریفی سند اور نقد انعام دیا ہے ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سزا اور جزا کے نظام پر عمل کیا جاتا ہے،اچھی کارکردگی پر پولیس ملازمین کو انعام دیا جاتا ہے تو خراب کارکردگی پر یا فرض کی ادائیگی میں غفلت اور کوتاہی پر سزا بھی دی جاتی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی افتخار ملکانی کو جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن اور ریکارڈ برآمدگیوں پر تعریفی سند اور نقد انعام دیا گیا۔ ڈی پی او نے دیگر پولیس افسران اور اہلکاروں کو بھی اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدا یت کی ۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…