Categories: NewsUrdu News

ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کا مختلف تھانہ جات کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ۔17 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد نے تھانہ محمودکوٹ، تھانہ سنانواں اور تھانہ دائرہ دین پناہ کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، حوالات، اسلحہ خانوں اور ریکارڈ کو چیک کیا۔دورہ کے موقع پر ڈی پی او نے تھانہ محمود کوٹ ڈیوٹی پر بغیر وردی موجود ملازم کو شوکاز نوٹس جاری کیا.اور کہا کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ تھانوں کو دارالانصاف بنایا جائیگا،عوام سے پیار اور محبت سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل فوری حل کئے جائینگے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

7 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

7 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago