مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر عوام سے پولیس کا رابطہ بڑھانے کیلئے ایف ایم ریڈیو پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے، پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر ہر بدھ کو مظفرگڑھ کے جذبہ ایف ایم 6۔98 ریڈیو کے پرگرام پولیس آن لائن میں رات 8 بجے سے 9 بجے تک آن لائن ہوں گے جہاں عوام براہ راست ان سے بات کر سکیں گے اور پولیس سے متعلق مسائل اور شکایات سے آگاہ کر سکیں گے پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کے اس اقدام کا مقصد عوام اور پولیس میں فاصلے ختم کرنا اور پولیس پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…