Categories: NewsUrdu News

ڈی پی او صادق علی ڈوگر کا پیٹرولنگ چیک پوسٹ میر حاجی کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کا پیٹرولنگ چیک پوسٹ میر حاجی کا دورہ۔ڈی پی او نے سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کیساتھ ساتھ مذکورہ چیک پوسٹ پر جوانوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے گزشتہ روز پیٹرولنگ چیک پوسٹ میر حاجی کا دورہ کیا جہاں انہیں انچارج چیک پوسٹ سب انسپکٹر طاہر محمود نے چیک پوسٹ پر جوانوں کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی پی او مذکورہ چیک پوسٹ کے تمام سٹاف کی سو فیصد حاضری، صفائی ستھرائی اور جامع کارکردگی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے جوانوں کے لئے تعریفی کلمات کہتے ہوئے چیک پوسٹ کے انچارج کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر ڈی پی او نے تمام سٹاف کو ہدایت جاری کیں کہ وہ اپنی محکمانہ ذمہ داریوں کیساتھ ساتھ راہ گیروں، مسافروں کی زیادہ سے زیادہ امدادی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے خدمت حلق کے جذبے کیساتھ ساتھ اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago