مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اویس احمد نے ٹریفک پولیس کے عملے کو عیدالفطر کے ایام میں چالانوں کا سلسلہ فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ڈی پی او کو شکایت ملی تھی کہ پورے پنجاب میں ایام عیدالفطر میں ٹریفک چالان بندہو چکے ہیں مگر مظفرگڑھ میں ہر سڑک پر ٹریفک پولیس کے ناکے لگے ہوئے ہیں۔پنجاب کے دوسرے اضلاع کی طرح مظفرگڑھ ٹریفک پولیس کو بھی آئی جی پنجاب کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کا حکم صادر کیا جائے کیونکہ ٹریفک پولیس کی جاری چالان مہم سے مظفرگڑھ پولیس فورس بدنام ہو رہی ہے۔ ڈی پی او نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عیدالفطر کے ایام میں چالان بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…