Categories: NewsUrdu News

ڈی پی اومظفرگڑھ کی ہدایت پر معصوم بچے کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2020ء) ڈی پی او سید ندیم عباس کی ہدایت پر معصوم بچے کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم واجد کو تھانہ صدر مظفرگڑھ کی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرگڑھ شمس الدین نے متاثرہ معصوم بچے کی دلجوئی کیلئے مورل سپورٹ پالیسی کے تحت پھول اور تحائف پیش کئے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 weeks ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago