مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل خالد شاہ کے ہمراہ دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل خالد شاہ کے ہمراہ دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
انہوں نے تھانہ سرور شہید کا سر پرائز وزٹ کیا جس میں صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا اور کھلی کچہری کا انعقادکیا ۔
کھلی کچہری میں شہریوں کی طرف سےدی گئی 20 سے زائد درخواستیں پیش کی گئیں جن کے مسائل کے حل کیلئے فوری طور پر احکامات جاری کیے گئے۔ ڈی پی او مظفرگڑھ کا کہنا تھا کہ بر وقت انصاف کی فراہمی لوگوں کو حق اور انصاف مہیا کرنا پولیس کا اولین فرض ہے۔ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل اور پولیس سے متعلق شکایات کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ عوام کے لئے کھلے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…