مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2022ء) ڈی پی اومظفرگڑھ طارق ولایت نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں دریائی چوکیوں کو مکمل طور پر فعال کر دیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کے حکم پر دریائی پولیس چوکیوں پر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے اور دریائی پولیس موٹر بوٹس کو مکمل فعال کرکے موثر گشت کی جا رہی ہے۔دریائی گشت سے جانور چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدائت کے مطابق ممکنہ سیلاب کے پیش نظر مقامی لوگوں کو بروقت فلڈ وارننگ جاری کی جائے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…