News

ڈی پی اومظفرگڑھ نے شیشم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اگست2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں شیشم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا،پولیس ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے دفتر پولیس میں شیشم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا مظفرگڑھ پولیس کے تمام افسران اور جوان اپنے متعلقہ تھانوں اور چوکیوں میں فوری شجر کاری مہم آغاز کریں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے کہا درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے جس کی ہمیں پیغمبر آخرلزمانﷺ نے بھی تلقین کی ہے۔ شجرکاری مہم کے آغاز کا مقصد گرین پاکستان کے تصور کو اجاگر کرنا اور شجرکاری کی اہمیت اور افادیت کو جاننا ہے۔ اس اقدام سے مستقبل میں موسمی لحاظ سے مثبت اثرات دیکھنے کو ملیں گے اور صحت مند اور تندرست ماحول جنم لے گا۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

7 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

7 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago