News

ڈی سی مظفرگڑھ کا ہنگامی بنیادوں پر سپیشل ایجوکیشن سکول اور فروٹ وسبزی منڈی کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اسسٹنٹ کمشنر ناصر شہزاد کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔منڈی میں مارکیٹ کمیٹی کے عملے کی حاضری سمیت صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا۔منڈی میں موجود اجناس کی ریٹ لسٹ کو بھی چیک کیا۔انہوں نے کہا کہ سبزی منڈی سے ہی قیمتوں کو اعتدال میں رکھا جائے۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے سیوریج،صفائی ستھرائی کے حوالے سے پولیس لائن والی گلی کا وزٹ کیا۔گلیوں اور سڑکوں کے کنارے کھڑے پانی کو دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا۔میونسپل سروسز کو صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ گندگی کے ڈھیر اور کھڑے پانی سے ڈینگی کی مرض کے پھیلنے کا خطرہ ہے، سیوریج کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے سیوریج کی شکایت پر پیر پراٹھے شاہ قبرستان کا دورہ کیا۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ شہروں میں مرکزی شاہرات،چوکوں اور بازاروں کی صفائی کو یقینی بنائیں۔\
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago