Categories: NewsUrdu News

ڈی سی او مظفرگڑھ نے 10غریب خاندانوں میں عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے

مظفرگڑھ۔17 جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے اپنے آفس میں 10غریب خاندانوں کو عید کیلئے کپڑ ے اور راشن گفٹ پیکٹ تقسیم کئے ، گفٹ پیکٹ میں گھی ، چینی ، دالیں، چاول، سویاں، کھجور سمیت 2 جوڑے کپڑوں کے شامل تھےاس موقع پر ڈ ی سی او نے کہا کہ عید کی خوشیوں پرغریب افراد کا برابر کا حق ہے، بحیثیت مسلمان ہم سب کا فر ض ہے کہ ہم اپنے ارد گرد کے غریب افراد کی مدد کریں جو عید کی خوشیاں نہیں مناسکتے، غریب ناداراور یتیم افراد کی ہر صورت مدد کی جائے اور ان تمام افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے ، اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی چوہدری بقا، ڈی اولیبر طاہر علی گورچانی بھی موجود تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 month ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago