مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔7جولائی 2014ء)ڈی جی خان اور مظفر گڑھ میں سرچ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد پکڑے گئے۔ پولیس نے بھاری مقدار میں بارودی مواد، خود کش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں مظفرگڑھ اور بہاولپور پولیس کے مشترکا سرچ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ علی پور کے ایک مکان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد خود کش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ اس دوران بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ بہاولپور کا ٹیکنیشن شدید زخمی ہوگیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…