News

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں خصوصی ڈینگی وارڈ،مدد گار کاونٹر کا قیام

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2021ء) مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے  بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اور شہریوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے لیے مدد گار کاونٹر اور خصوصی ڈینگی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر ریاض کے مطابق وارڈ 28 بیڈز پر مشتمل ہے اور یہاں 24 گھنٹے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود رہتا ہے،اور ادویات بھی وافر مقدار میں موجود ہیں،انہوں نے بتایا کہ رواں برس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 409 ڈینگی کے مریض رجسٹر ہوئے، اس وقت ڈینگی وارڈ میں ڈینگی کے 7 مریض موجود ہیں جو اب روبصحت ہیں،انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈینگی کے خاتمے اور ڈینگی کے مریضوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago