مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 ستمبر2020ء) ڈیوٹی کے دوران وفات پانے والے کانسٹیبل پولیس خرم وقاص کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ڈی پی او محمد حسن اقبال سمیت ہزاروں افرادنے شرکتکی ر محکمہ پولیس کا روشن چہرہ تھا، مرحوم کی تنخواہ اس کی فیملی کیلئے جاری رہیگی، بچوں کو تعلیمی وظائف، دیگر فنڈز بھی دیئے جائیں گے، 60 سال عمر پوری ہونے پر مراعات اور پنشن جاری کی جائیگی، ان کے بچے کو تعلیمی قابلیت کے مطابق پولیس میں نوکری بھی دی جائیگی، محکمہ پولیس ان کی فیملی کا وارث ہو گا اور ان کی بہترین خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، پولیس کا ہر فرد ان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…