مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال ساجد نے کہا ہے کہ اگر ہم کسی بھی بیماری، وبا یا وائرس کے پھیلنے سے پہلے حفاظتی اقدامات کر لیں تو بہت سے جانی نقصانات سے بچا جاسکتا ہے، یہ بات انہوں نے ڈینگی کے مرض سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلعی محکموں کے فوکل پرسنز کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کرنا اور عوام میں اس سے بچاؤ کا شعور وآگاہی بیدار کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام فوکل پرسن اپنے اپنے علاقوں میں دیانتداری سے کام کریں، روزانہ کی بنیاد پر مختلف جگہوں کو معائنہ کریں جہاں کہیں بھی ڈینگی مچھروں کا لاروا پایا جائے فوری طور پر محکمہ صحت کا آگاہ کیا جائے تاکہ مناسب اقدامات کئے جاسکیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…